Pathan Sumeen

From Jatland Wiki
Jump to navigation Jump to search

Sumeen is a Sub-Tribe of Niazi Tribe. The Tribe is a further Sub-Tribe of Sameen Pathan. The Tribesmen live in nawan jandanwala,Deli Namdar, Tehsil Kalurkot, Bhakkar District, in the Punjab. The Tribe has land holdings in Bhakkar District. They settled here after the Third Battle of Panipat (1761). They fought against the Sikhs at the 1821 siege of Mankera, with the Sadozai Nawab, of the area of Dera Ismail Khan. حال قوم سمین / ثمینڑ یہ نیازیوں کا ایک ذیلی قبیلہ ہے۔ یہ نیازی کے بیٹے جمال کی اولاد سے ہیں۔ ثمین کی نسل موضع ڈیلی نامدار تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر میں رہاٸیش پزیر ہیں۔ یہاں پر یہ لگ بھگ دو سو سال سے رہ رہے ہیں۔ موجودہ لوگوں کے بزرگ یہاں پنیالہ سے دریاۓ سندھ عبور کر کے آے تھے۔ یہاں تھل کی زمین آباد کی اور یہیں کے ہو گے۔ وقت کے ساتھ پشتو سے سراٸیکی زبان ایسی سیکھی کے اسی کے ہو کر رہ گے۔ اس قبیلہ کا شجرہ بندار بن زام بن تورا بن حمیم بن وگن بن جمال سے ہوتا ہوا نیازے سے جا ملتا ہے۔ سمین قوم موضع کی اکثریتی ملکیتی زمین کی مالک ہے۔ یہ موضع 156,000 کنال پر مشتمل ہے۔ قوم سمین کا مشہور ذیلی قبیلہ خروٹا / اخروٹا / خروٹا خیل ہے۔ جو خود ایک ذیلی قبیلہ ہے نانو خیلوں کا۔ یہاں پر یہ بتانا ضروری ہے کے قوم عیسٰی خیل , سنبل اور سمین نیازی کے بیٹے جمال کی اولاد سے ہیں۔ انعام اللہ خان نیازی @everyone